جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کےکراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے، جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہفتہ اور اتوار کی راتیں قدرے خنک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جہاں درجہ حرارت 17 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، کراچی کے مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت مزید کمجیو نیوز کے مطابق موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کےکراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے، جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہفتہ اور اتوار کی راتیں قدرے خنک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جہاں درجہ حرارت 17 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، کراچی کے مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت مزید کم ہوکر 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہوکر 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
