پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر رواں سال ٹیکس کے بوجھ میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیلریڈ کلاس نے 331 ارب روپے ٹیکس ادا کیا
یہ رقم گزشہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 120 ارب یا 56 فیصد زیادہ ہے
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ رقم 211 ارب روپے تھی
بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسز کے بوجھ میں سیلریڈ کلاس کے لیے اپنے ماہانہ اخراجات پورے کرنا بڑا چیلنج بن گیا ہے