کراچی گزشتہ روز ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے خاندان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں گزشتہ روز واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے خاندان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جنازے میں سیاسی رہنماؤں سمیت اہل محلّہ کی بڑی تعداد میں شرکت، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے آج شام ملیر ہالٹ پر احتجاج ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں