جماعت اسلامی نے آج ملیر ہالٹ پر پیش آنے والے المناک واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا
جاری بیان کے مطابق مظاہرے کا اعلان جماعت اسلامی ضلع ایئر پورٹ نے کیا ہے
عوامی احتجاجی مظاہرہ آج شام چار بجے ملیر ہالٹ اسٹاپ پر کیا جائے گا