آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان مقرر

کراچی کنگز نے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل ٹیم میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے

کراچی کنگز ماضی میں ایک بار ٹرافی جیت چکی ہے

ڈیوڈ وارنر، ورلڈ کپ کی فاتح آسٹریلوی ٹیم کا حصہ اور کھیل کے سب سے زیادہ دھماکہ خیز T20اوپنرز میں سے ایک ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں