بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال کو ڈھاکہ پریمئر ڈویژن کرکٹ لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا
تمیم اقبال صرف ایک اوور ہی میدان میں گزار سکتے اور سینے میں تکلیف کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا
تمیم اقبال اسپتال میں معائنے کے بعد کسی دوسرے اسپتال بذریعہ ایئر ایمبولینس جانا چاہتے تھے مگر پیچیدگی کی وجہ سے نہ جاسکے ۔ وہ واپس اسپتال پہنچے جہاں ٹیسٹ کے بعد ان کی شریانوں میں رکاوٹ کی تصدیق ہوئی ۔
اسپتال میں تمیم اقبال کی اینجیو پلاسٹی کی گئی