سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے یہ اعلان کیا گیا
صوبائی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی تعطیل ہوگی