میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرے
پہلے نچلی سطح پر کام کرنے کی حامی تھی مگر اب وہ کہتی ہے کہ کے ایم سی کی بجائے پی آئی ڈی سی ایل کو کام کرنا چاہیے
انہوں نے کہا کہ گورنر صاحب کو شہر کے مسائل کو دیکھنے کے لیے سحری کے وقت باہر نکلنا چاہیے
میئر نےکھارادر کا دورہ کیا اور مچھی میانی مارکیٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا