وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پورے شہر میں کلک کے تحت 8 ارب سے زائدکے 99 منصوبے ہیں ، اپریل میں 75 منصوبوں پرکام شروع ہوجائے گا
انہوں نے کہا کہ کؤشش ہے بلدیاتی اداروں کے تعاون سے شہرکو بہتر بنائیں
ضلع وسطی میں کلک کے تحت 1.8 ارب کی 19 اسکیموں پر کام جاری ہے