پانچ میچوں کی سیریز میں کیویز کو دو ایک کی برتری حاصل ہے
پاکستان نے سیریز میں تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے کر کم بیک کیا ہے
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں سب نظریں حسن نواز پر ہوں گی جنہوں نے تیسرے میچ میں شاندار سنچری بنائی تھی