قومی کرکٹر عمر اکمل نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم نے ان سے اسپنرز کے خلاف مدد مانگی تھی
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمر اکمل نے دعویٰ کیا کہ بابراعظم نے اسپنر کیخلاف درپیش مشکلات اپر انہیں فون کیا اور مدد طلب کی تھی
عمر اکمل کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی کپتانی میں بنچ اسٹرینتھ کو مضبوط بنانے کی کوشش ہی نہیں کی گئی۔