سابق کپتان وسیم اکرم بھی پاکستانی ٹیم کی تیسرے ٹوئنٹی میں پرفارمنس پر خوش ہیں
انہوں نے ویڈیو پیغام میں حسن نواز ، محمد حارث اور آغا سلمان کے کھیل کی تعریف کی
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمیں تھوڑا صبر کرنا ہوگا ، ان لڑکوں کو پورا موقع دیں ۔ یہ لڑکے اسکور کرسکتے ہیں ۔۔
انہوں نے ناقدین سے اپیل کی کہ تھوڑا سا تمیز کے دائرے میں رہ کر ٹیم کو سپورٹ کریں