پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس اوورز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ریکارڈ بہتر بنالیا
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلے 10 اوورز میں 1 وکٹ پر 124 رنز بنائے
محمد حارث نے 20 گیندوں پر 41 رنز بنائے جب کہ اسی عرصے میں ساتھی اوپنر حسن نواز نے صرف 26 گیندوں پر نصف سنچری بنائی اور بعد میں سنچری مکمل کی
کرکٹ فینز کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی اپروچ کو پسند کیا جارہا ہے
اس سے پہلے پاکستان نے دس اوورز میں سب سے زیادہ 109 رنز بنائے تھے