حسن نواز نے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے لیے تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری بنادی ، صرف 44 پر 100 مکمل کی

نوجوان حسن نواز نے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

انہوں نے پاکستان کے لیے تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری بنا ڈالی

حسن نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف صرف 44 گیندوں پر سنچری بنائی

سابقہ ریکارڈ بابراعظم کا تھا

بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف 49 گیندوں پر 100 بنائی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں