پاکستانی اوپننگ بلے باز محمد حارث نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کی
انہوں نے 3 چھکے اور چار چوکے لگائے
حارث نے صرف 20 گیندوں پر 41 رنز بنا کر پاکستان ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا
کیویز نے پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دیا ہے