پی ٹی آئی کو 4 سال حکومت ملی کام کرتے تو کراچی کا نقشہ بدل جاتا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے چار سالہ دورِ حکومت میں اگر یہ کام کرتے تو شہر کا نقش بدل سکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس عام شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے اور یہاں عوامی مسائل کے حل کے لیے کام جاری ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے منتخب نمائندے سرکاری مراعات تو حاصل کر رہے ہیں لیکن قومی سلامتی اجلاس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی مفادات کے تحت مالی معاونت حاصل کی جبکہ اقتدار بھی انہی کے پاس تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں