کسی بولر کو 4 چھکے پڑ جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے، عاقب جاوید

عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کسی بولر کو 4 چھکے پڑ جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے

آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی کی کاکرکردگی بڑھتی رہنی چاہیے، شاہین کو اگر انٹرنیشنل کرکٹ میں خود کو منوانا ہے تو اس کو اور بہتر کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں چھوٹی باؤنڈریز ہیں، پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی اور سیریز جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، نیوزی لینڈ کی کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا

اپنا تبصرہ لکھیں