شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو ہوگا

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو وزارت مذہبی امور میں منعقد ہوگا، جہاں شوال کے چاند کی رویت کا جائزہ لیا جائے گا اور ملک بھر سے موصول شہادتوں کی تصدیق کے بعد عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس میں مذہبی اسکالرز، ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ اسپارکو کے مطابق عید الفطر 31 مارچ کو متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں