آئی ٹی برآمدات میں پہلے 8 ماہ میں 26 فیصد اضافہ ، 2.48 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ ملک میں آئی ٹی برامدات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

فروری کے مہینے میں آئی ٹی ایکسپورٹ 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہے

مالی سال 2025 کے پہلے 8مہینوں میں آئی ٹی برآمدات 2.48 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 26 فیصد اضافہ ہے

اپنا تبصرہ لکھیں