کیوی بلے باز ٹم سیفرٹ نے شاہین آفریدی کے 1 اوور میں 4 چھکے لگا دیے

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی اوپننگ بلے باز ٹم سیفرٹ نے پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ایک اوور میں چار چھکے لگائے

انہوں نے شاہین آفریدی کے دوسرے اوور کی پہلی دو گیندوں اور آخری دو گیندوں پر چھکے لگائے

ایک اوور میں 26 رنز بنے

انہوں نے 22 گیندوں پر 45 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

اپنا تبصرہ لکھیں