سندھ کے تعلیمی اداروں میں 21 رمضان المبارک (22 مارچ) کو یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان

سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔

محکمۂ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان المبارک بمطابق 22 مارچ کو اسکولز بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں