پاکستانی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈونیڈن پہنچ گئی دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

پاکستانی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈونیڈن پہنچ گئی ہے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا

ٹیم کو خراب کارکردگی پر کرکٹ فینز کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے

پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کیویز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے

اپنا تبصرہ لکھیں