معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات کی
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امرا رائیونڈ سے واپس روانہ ہو گئے۔