کراچی میں شہاب ثاقب گزرتے دیکھا گیا، نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ وہڈیو وائرل

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا نظارہ کیا گیا۔

کئی شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں اس منظر کو محفوظ کرلیا،ویڈیوز وائرل ہوگئی۔

شہر میں شہاب ثاقب کو رات 2 بج کر 43 منٹ پر گزرتے دیکھا گیا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق شہاب ثاقب کے واقعات سالانہ یا باقاعدگی سے کچھ وقفوں سے ہوتے رہتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں