امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ‏حکومت نے ایک بار پھر عوام کے حق پر کھلا ڈاکا مارا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ
‏حکومت نے ایک بار پھر عوام کے حق پر کھلا ڈاکا مارا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود عوام کو ریلیف سے محروم رکھنا عوام دشمنی کی انتہا ہے۔
وزیراعظم صاحب! آئی پی پیز سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کے بعد حکومت سیکڑوں ارب کی بچت کا اعلان کر چکی ہے پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بجلی سے کیوں جوڑا جارہاہے؟

اپنا تبصرہ لکھیں