حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا ہے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کررہے ہیں وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے پیکج کا اعلان کریں گے واضح رہے کہ پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا ہے

جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کررہے ہیں

وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے پیکج کا اعلان کریں گے

واضح رہے کہ پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں