ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے
فی تولہ قیمت 3 لاکھ 14 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 4030 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 204 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 46 ڈالر اضافے سے 2988 ڈالر فی اونس ہے۔