گلشن اقبال میں شہریوں نے دکان میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا, عوامی تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک

جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہریوں نے دکان میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا، جن میں سے ایک تشدد کے باعث دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب یوسف پلازہ کے قریب مسلح ملزمان نے رکشے میں سوار خواتین سے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں