گلشن حدید میں ڈاکوؤں نے پیپلز بس سروس کے ڈرائیور اور عملے سے ساڑھے 11 لاکھ روپے لوٹ لیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مسلح ملزمان کی پیپلز بس سروس کے عملے سے مبینہ لوٹ مار، ساڑھے 11 لاکھ روپے، سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ اور موبائل فون چھین لیے گئے۔ ڈرائیور کے مطابق، چھ ملزمان میں سے چار بس میں داخل ہوئے جبکہ دو گاڑی میں موجود رہے۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں