فروری میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر ترسیلات زر موصول

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا مثبت رجحان برقرار ہے

فروری میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں

اس طرح رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 24 ارب ڈالر ترسیلات زر کی مد میں موصول ہوئے

یہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہے

گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں ترسیلات زر کا حجم 18.1 ارب ڈالر تھا

اپنا تبصرہ لکھیں