پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
عالمی مارکیٹ میں دو ماہ کے اندر پٹرول قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے جس کا اثر پاکستان میں بھی پڑے گا
میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 سے 13 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے