چیمپئنز ٹرافی کس کی ؟ فیصلہ کن معرکہ آج دبئی میں ہو گا

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی اوپنر شبمن گل پرعزم ہیں کہ اس بار کامیابی حاصل کریں گے، جبکہ کیوی کپتان مچل سنیٹنر کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم بھارت کو شکست دینے کے لیے پوری قوت لگائے گی۔ گزشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرایا تھا، جبکہ 2019 میں کیویز نے بھارت کو شکست دی تھی۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں