یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

روزنامہ جنگ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

روزنامہ جنگ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 30 پیسے اور پیٹرول میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ سمری وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے، جبکہ حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف وزارت خزانہ سے مشاورت کے بعد کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں