کراچی : گلشن اقبال میں واٹر ٹینکر نے 2 افراد کو کچل دیا، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں افسوس ناک واقعہ جس میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے فرد کی شناخت 28 سالہ محمد حارث کے طور پر کی گئی، جبکہ 18 سالہ احمد زخمی ہوا۔ حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو نذر آتش کردیا, ڈرائیور فرار حادثے کی تحقیقات جاری

اپنا تبصرہ لکھیں