محمد رضوان بھی مصباح الحق کے نقش قدم پر! مصباح الحق بھی بطور کپتان 2013 کی چیمپئنز ٹرافی میں کوئی میچ نہیں جیت سکے تھے

پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کوئی میچ نہ جیت سکا ۔ بنگلہ دیش کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔۔ بھارت اور نیوزی لینڈ نے شکست دی

چیمپئنز ٹرافی 2013 میں بھی پاکستان مصباح الحق کی قیادت میں اپنے تینوں میچز جنوبی افریقہ ، ویسٹ انڈیز اور انڈیا کے خلاف ہار گیا تھا

یوں مصباح الحق کے بعد محمد رضوان بھی چیمپئنز ٹرافی کا کوئی میچ نہ جیت سکے

اپنا تبصرہ لکھیں