مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کے دورے کے دوران لفٹ میں پھنس گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھسن گئے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق، لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے نیچے آ کر پہلی منزل پر رک گئی، تاہم میئر، ڈپٹی میئر اور دیگر تمام افراد محفوظ رہے۔ واقعے کے دوران لفٹ میں 15 سے زائد افراد موجود تھے، جو تقریباً 10 منٹ تک محصور رہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لفٹ زیادہ بوجھ کی وجہ سے رک گئی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں