پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل آرہی ہیں ۔ بھارت ایونٹ میں اپنا ایک میچ جیت چکا ہے جبکہ پاکستان کو افتتاحی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ میچ میں شکست کی صورت میں پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات معدوم ہو جائیں گے