جنوبی افریقہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کو 316 رنز کا ہدف دے دیا ہے
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 315 رنز بنائے
ریان ریکلٹن نے سنچری اسکور کی
باووما ، ڈسن اور ایڈن مارکرم نے نصف سنچریاں بنائیں