بابا ابھے سنگھ کا پاک بھارت مقابلے کے بارے میں کہنا ہے کہ بھارت اس بار پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، یہ میرا کہنا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہاں تک کہ اگر ویرات کوہلی اور دیگر کھلاڑی ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لیں تو اس بار بھارت پاکستان کو نہیں ہرا سکتا
میں نے بس کہہ دیا ہے، اس بار پاکستان جیتے گا، اب بھارت جیت کر دکھائے۔