صدقہ فطر اور روزے کے فدیے کا نصاب جاری, کم سے کم 220 روپے فی کس ادا کیا جائے

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال کے صدقة فطر اور فدیہ صوم کی شرح کا اعلان کر دیا۔ گندم کے حساب سے 450 روپے، جبکہ کھجور کی بنیاد پر 1650 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔ کشمش کے حساب سے 2500 روپے اور منقیٰ کی بنیاد پر 5000 روپے ادا کیے جائیں گے۔ مخیر حضرات کو اپنی مالی حیثیت کے مطابق صدقة فطر اور فدیہ صوم ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں