برڈ فلو امریکہ میں انڈوں قلت ترکی 15 ہزار ٹن انڈے برامد کرے گا

امریکا میں انڈوں کی قلت کی وجہ سے ترکیہ سے مدد لینے کا فیصلہ کرنا پڑ گیا۔

امریکا میں برڈ فلو پھیلنے سے انڈوں کی پیداوار میں بڑی کمی آئی ہے

انڈوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے

ترکیہ کی جانب سے امریکا کو تقریباً 15000 ٹن انڈے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکا میں بڑی تعداد میں انڈے دینے والی مرغیاں مر چکی ہیں جس کے باعث انڈوں کی شدید قلت لاحق ہوگئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں