ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رویَت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ماہ شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کریں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا امکان ہے۔ رمضان المبارک کا آغاز بعض ممالک میں یکم مارچ اور دیگر میں دو مارچ سے متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں