واشنگٹن میں فوجی ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارہ کے درمیان فضائی تصادم کے نتیجے میں دونوں دریا میں گر کر تباہ ہوگئے، جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ ریگن ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، جہاں مسافر طیارے میں 60 مسافر اور 4 عملے کے ارکان سوار تھے، جبکہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں 3 امریکی فوجی موجود تھے۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران 18 لاشیں نکالی گئی ہیں اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد ریگن ایئرپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔واشنگٹن میں فوجی ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارہ کے درمیان فضائی تصادم کے نتیجے میں دونوں دریا میں گر کر تباہ ہوگئے، جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ ریگن ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، جہاں مسافر طیارے میں 60 مسافر اور 4 عملے کے ارکان سوار تھے، جبکہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں 3 امریکی فوجی موجود تھے۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران 18 لاشیں نکالی گئی ہیں اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد ریگن ایئرپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments