بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے 1 روپے 3 پیسے تک کمی کا امکان ہے، جس کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو باضابطہ درخواست جمع کروا دی ہے۔ دسمبر میں بجلی کی اوسط فیول لاگت 9.60 روپے فی یونٹ رہی، جبکہ پانی سے 22.80 فیصد اور جوہری ذرائع سے 26.48 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ نیپرا کل اس درخواست پر سماعت کرے گا۔
Load/Hide Comments