وادی کالام برفباری کے بعد سفید چادر میں ملبوس ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کالام پہنچ گئی

وادی کالام برفباری کے بعد سفید چادر میں لپٹ گئی ہے، جس نے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیا ہے۔ ملک بھر سے سیاح یہاں قدرتی مناظرات کا لطف اٹھانے کے لیے پہنچ رہے ہیں، تاہم شدید برفباری کے باعث سڑکوں کی بندش کی وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا بھی ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں