کراچی سب قوموں کا شہر ہے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے گذارش ہے کہ کراچی کے پختونوں پر شفقت کا ہاتھ رکھیں، ایمل ولی

اے این پی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ پختونوں سے ناروا سلوک بند کیا جائے

انہوں نے باغ جناح میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سب قوموں کا شہر ہے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو یہاں کے پختونوں پر شفقت کا ہاتھ رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر سے کوئی قوم ختم نہیں ہوسکتی ہے، پختونوں کے ساتھ سلوک ٹھیک نہیں رکھیں گے تو کراچی نہیں چل پائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں