بل گیٹس نے طلاق کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا ہے، کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ ان کے لیے اور میلنڈا کے لیے انتہائی تکلیف دہ تھا۔ بل گیٹس نے اپنی والدین کی 45 سالہ کامیاب رفاقت کو مدنظر رکھتے ہوئے امید کی تھی کہ ان کی شادی بھی اسی طرح کامیاب ہو گی۔ 27 سالہ رفاقت کے بعد دونوں کی 2021 میں طلاق ہوئی تھی۔
Load/Hide Comments