پاکستانی اسپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخ رقم کردی
اُنہوں نے ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن ہیٹ ٹرک کی
وہ ٹیسٹ کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی اسپنر جبکہ پانچویں پاکستانی بالر ہیں
وسیم اکرم ، محمد سمیع، نسیم شاہ اور عبد الرزاق یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں