محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند کی پیش گوئی کردی ۔
شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات 29رجب کو نظر آنے کا قوی امکان ہے
چاند کی پیدائش 29 جنوری کی شب 5بج کر 36منٹ پر ہوگی
چاند دیکھنے کے دوران مطلع کہیں صاف اور کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے