پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تنخواہ میں اضافے کے لیے مسلسل میرے پاس آتے رہے ہیں ایاز صادق ، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تنخواہوں میں اضافے کے لیے مسلسل ان کے پاس آتے رہے ہیں

پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ایاز صادق نے بتایا کہ ایم این اے اور سینٹرز کی تنخواہ بڑھے تو طوفان آجاتا ہے جبکہ دیگر کی بڑھے تو کچھ نہیں ہوتا۔

انہوں نے بتایا کہ ایسے ارکان بھی ہیں جن کا زیادہ بل آجائے تو پریشان ہوجاتے ہیں اور وہ بسوں میں بھی سفر کرتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں